کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے، قیصرسجاد

(قدرت روزنامہ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈیلٹا ویرئینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے . سیکریٹری جنرل پی ایم اے قیصر سجاد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے بعد لاہور میں بھی بھارتی ویرئینٹ آرہا ہے، اس کو نہیں روکا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں .

قیصر سجاد نے کہا ہے کہ لوگ عید کے موقع پر خاص احتیاط کریں . انہوں نے مزید کہا ہے کہ کراچی سے اندرون ملک جانے والوں کو بہت احتیاط کی ضرورت ہے . . .

متعلقہ خبریں