کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے، قیصرسجاد

(قدرت روزنامہ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈیلٹا ویرئینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔

سیکریٹری جنرل پی ایم اے قیصر سجاد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے بعد لاہور میں بھی بھارتی ویرئینٹ آرہا ہے، اس کو نہیں روکا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں۔

قیصر سجاد نے کہا ہے کہ لوگ عید کے موقع پر خاص احتیاط کریں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ کراچی سے اندرون ملک جانے والوں کو بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

2 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

3 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

3 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

3 hours ago