مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری،مزید دو کشمیر ی شہید

سری نگر (قدرت روزنامہ) مقبو ضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید دو کشمیر ی شہید ہوگئے . نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا .

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر جا کر تلاشی بھی لی . ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف کشمیر یوں کا احتجاج جاری ہے . . .

متعلقہ خبریں