پشتون خوا اور بلوچستان میں مسلط کردہ دہشت گردی کا مقصد یہاں کے قیمتی وسائل لوٹنا ہے، اصغر خان اچکزئی


لورالائی ( قدرت نیوز ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مقتدرہ اور حکمرانوں کی 70کی دہائی سے لیکر آج کی افغان رجیم تک ان کے متعلق نیت میں فتور پایا چلاآرہاہے ان کے ساتھ جھگڑا کسی نظریہ یا نظام کی بنیاد پر نہیں بلکہ افغان قومیت کی بنیاد پر ہے جس پر ہمیں سوچنا پڑے گا افغان کڈوال کیساتھ روا رکھا جانیوالا توھین آمیز وتضحیک آمیز سلوک بنیادی انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کی دنیا بھر کے کڈوال کیلئے بنائے گئے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے پشتون خوا اور بلوچستان میں مسلط کردہ دہشتگردی یہاں کے قیمتی اور بیش بہا وسائل لوٹنے کیلئے ہے انتہا پسندی کو غالب کرکے اولس کو خوف ڈر میں مبتلا رکھ کر عالمی قوتوں سے معاہدے کئے جارہے ہیں جو ہمی…

WhatsApp
Get Alert