قطر ایئرویز کا پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان

قطر (قدرت روزنامہ)قطر ایئرویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قطر ایئرویز نے پاکستان کے لیے 31 مئی 2022 تک شیڈول جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق قطر ایئرویز پاکستان سے ہفتہ وار 56 پروازیں آپریٹ کرے گا جبکہ قطر ائیرویز کراچی اور لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں سے دوحہ کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گا۔قطر ایئرویز لاہور ، اسلام آباد، کراچی سے روزانہ 2,2 پروازیں آپریٹ کرے کا جبکہ پشاور اور سیالکوٹ سے روزانہ 1 ،1 پرواز آپریٹ کی جائے گی۔
واضح رہے کہ قطر ایئرویز لاہور سے بذریعہ دوحہ 140 ممالک میں مسافروں کو رسائی فراہم کرے گا۔

Recent Posts

پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں…

7 mins ago

چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لڑکی ٹرین تلے آ کر جاں بحق

ملتان (قدرت روزنامہ )ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے…

13 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز خط ازخودنوٹس کیس،سپریم کورٹ نے 30اپریل کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز خط ازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے 30اپریل کی…

17 mins ago

لاہور: عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، کئی مظاہرین گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کے احتجاج پر پولیس کے تشدد اور لاٹھی چارج کے…

18 mins ago

سانحہ 9مئی ،حکومت کا اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ ، کل اہم اعلان متوقع

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کو دی…

25 mins ago

9 مئی اور 1971 کے واقعات میں واضح مماثلت دکھائی دیتی ہے، عمران خان

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے…

37 mins ago