عوام کی دعائیں قبول ہوئیں ، بادلوں کی پاکستان میں انٹری۔۔ آج کہاں کہاں بارش ہونے والی ہے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں ہلکی بار ش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے . .

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا . تاہم شام /رات بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں ہلکی بار ش /برفباری کا امکان . پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں ہلکی اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے . . ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا . تاہم خطہ پھوٹھوہار،کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان . پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہے گی . ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا . تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان . پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہے گی . . .

متعلقہ خبریں