واضح رہے کہ خلیجی ممالک افغانستان، جاپان، اٹلی، امریکا اور کینیڈا میں آج عیدالاضحی منائی جارہی ہے جبکہ برطانیہ میں ا س بار بھی عیدپر مسلم کمیونٹی تقسیم ہے، بعض آج اور دیگر کل عید منائیں گے . . .
پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین آج عیدا لاضحی منارہے ہیں .
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاورر میں عیدالاضحی کی نماز کا بڑا اجتماع بورڈ بازار میں ہوا ہے،نماز کے بعد افغان مہاجرین نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی ہے .
متعلقہ خبریں