واٹس ایپ نے فیچر سے متعلق اپنے صارفین کو آگاہ کرنے کیلئے 27 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "غلطیاں نہیں، بلکہ ریہرسل ، اب آپ اپنے پیغام کو بھیجنے سے پہلے سن کر تسلی کر سکتے ہیں”They’re not mistakes, they’re rehearsals. Now you can preview your voice messages before you hit send. pic.twitter.com/ohnEVrGTvD
— WhatsApp (@WhatsApp) December 14, 2021
دریں اثنا، واٹس ایپ نے دو روز قبل یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میں ایک اور فیچر متعارف کروائے گا جس کے ذریعے ایک مقررہ وقت کے بعد بھیجے گئے میسج خود بخود ختم ہو جائیں گے، تاہم صارف کے پاس یہ اختیار ہو گا کہ کس پیغام کو ختم کرنا ہے اور وقت کا تعین بھی صارف خود کرے گا جس کے بعد میسج صارف کی چیٹ سے غائب ہو جائے گا . . .With Disappearing Messages, you choose how long your messages stay around. Set to default on all new chats, choose the duration, and get more control of your conversations. Not every message needs to stick around forever. Rolling out over the next few weeks. pic.twitter.com/4dqYOUYFdC
— WhatsApp (@WhatsApp) December 13, 2021