میری تقریر فوج بھی بہت شوق سے سنتی ہے، مریم نواز کیساتھ ایسا کونسا واقعہ پیش آیا جس پر انہوں نے یہ دعویٰ کی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) میری تقاریر فوجی جوان ریڈیو پر سنتے ہیں، مریم نواز کا دعوی،تفصیلات کے مطابق میں جارہی تھی تو ایک فوجی جوان بیٹے بھائی نے میری گاڑی روکی اورمیری جانب آکر کہا میڈم ہمیں موبائل رکھنے کی اجازت نہیں ہم ریڈیو پر آپکی تقریر سنتے ہیں . مریم نواز نے کشمیر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آٹا ،چینی ،پیٹرول کی قیمتیں آسمان پر ہیں .

میرے خلا ف پروپیگنڈ ہ ہورہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز فوج کے خلاف ہے ،اورفوج نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف ہے . لیکن کشمیر میں کمپئن کے دوران بہت سے علاقوں میں گئی ، مریم نواز نے جلسہ سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ،ایک فوجی جوان میرے راستے میں کھڑا تھا . اس نے سینے پر ہاتھ رکھ کر میرا استقبال کیا ، فوجی جوان بیٹے بھائی نے میری گاڑی روکی اورمیری جانب آکر کہا میڈم ہمیں موبائل رکھنے کی اجازت نہیں ہم ریڈیو پر آپکی تقریر سنتے ہیں . . .

متعلقہ خبریں