روزنامہ جنگ کے مطابق پیپلز پارٹی ذرائع نے کہا کہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی . . .
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا .
پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا .
متعلقہ خبریں