شادی کے بعد منال خان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منال خان نے حال ہی میں اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ شادی کے بعد پہلا ٹاک شو ریکارڈ کروایا ہے، اس شو کی ریکارڈنگ کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو کے میزبان احسن خان نے منال خان سے پوچھا کہ شادی کے بعد اُن کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے ؟

جس کا جواب دیتے ہوئے منال خان کا کہنا تھا کہ ’اُن کی زندگی میں جو سب سے بڑی تبدیلی آئی ہے وہ اُن کے شوہر ہیں، اس سے بڑی کوئی کیا تبدیلی ہوگی، یہ ایک اچھی تبدیلی ہے، اس تبدیلی کی ہر کسی کو ضرورت ہوتی ہے۔‘
میزبان کی جانب سے سے پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ ’شادی ایک اچھی چیز ہے، وہ چاہتی ہیں کہ سب شادی کریں، وہ شادی کو سپورٹ کرتی ہیں۔‘شو کے میزبان احسن خان کی جانب سے سابق اداکار احسن محسن اکرام سے بھی سوال پوچھا گیا کہ شادی کے بعد اُن کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے؟
جس کے جواب میں احسن محسن اکرام کا کہنا تھا کہ ’پہلے اُنہیں گالیاں نہیں سننے کو ملتی تھیں اور اب کیوں کہ وہ ایک سلیبرٹی (منال خان) کے شوہر ہیں تو اس لیے اُنہیں بھی عوام کی جانب سے گالیوں اور نفرت بھرے تبصروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

32 mins ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

46 mins ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

1 hour ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

1 hour ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

1 hour ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

2 hours ago