دنانیر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ شادی سیزن۔
اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔اس سے قبل دنانیر کی ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا انسٹا گرام پر وائرل ہو گئی تھی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ دنانیر سے شادی کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے اور3 آپشن بھی دیے جاتے ہیں۔
دنانیر کو تین معروف اداکاروں کے ناموں کا آپشن دیتے ہوئے پوچھا گیا کہ اِن اداکاروں میں سے وہ کس کے ساتھ شادی، کس کا قتل اور کس کے ساتھ ڈیٹ کرنا چا ہتی ہیں؟

اس سوال کے جواب میں دنانیر کا کہنا تھا کہ چونکہ احد رضا میر پہلے ہی سے شادی شدہ ہیں اسی لئے وہ احد رضا میر کو قتل اور بلال عباس خان سے شادی کرنا چاہیں گی۔جبکہ تیسرے آپشن کے لئے دنانیر اداکار شہریار منور کا نام ڈیٹ پر جانے کے لئے لیتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ دنانیر انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلمشنٹ…

5 mins ago

کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو تجاویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چھ جج کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی…

20 mins ago

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ…

29 mins ago

جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا…

36 mins ago

ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینئر صحافی حامد میر نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے…

46 mins ago

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی…

57 mins ago