میرا کا سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔اداکارہ میرا نے بتایا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنمائوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔میرا کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی

WhatsApp
Get Alert