بنگلا دیش؛ وزیر اعظم طارق رحمٰن کی ہدایت پر ایران کوہنگامی امداد ارسال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بنگلا دیش نے وزیر اعظم طارق رحمن کی ہدایت پر ایران کو ہنگامی طبی امداد ارسال کر دی ہے، بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو اعلان کیا، بنگلہ دیش وہ پہلا ملک ہے جس نے حالیہ جارحیت کے بعد ایران کے لیے امداد روانہ کی، رپورٹس کے مطابق یہ امدادی سامان ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے میں تعینات سفیر کے حوالے کیا گیا، امداد Bangladesh Red Crescent Society کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کی جا رہی ہے، ریڈ کریسنٹ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر Kabir M Ashraf Alam نے جمعرات کی صبح باضابطہ طور پر امدادی سامان حوالے کیا۔

WhatsApp
Get Alert