نیشنل پارٹی بلوچستان کے عوام کی حقیقی آواز ہے، پارٹی کی مضبوطی کے لیے تحصیل اور یونٹ کی سطح پر تنظیم کو فعال اور مستحکم بنایا جائے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

فعال یونٹس ہی مضبوط پارٹی کی بنیاد ہوتے ہیں، کارکنان اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں، تحصیل گوکدان کے جنرل باڈی اجلاس سے سینیٹر جان محمد بلیدی و دیگر رہنماؤں کا خطاب


تربت (ڈیلی قدرت) نیشنل پارٹی تحصیل گوکدان کا جنرل باڈی اجلاس آصف فقیر ہاوس بہمن میں منعقد ھوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ پارٹی اسی وقت مضبوط ہوگی جب تحصیل اور یونٹ کی سطح پر تنظیم کو فعال اور مستحکم بنایا جائے گا۔ انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے پارٹی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں تاکہ تنظیم کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے عوام کی حقیقی آواز ہے۔
اس موقع پر مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ تنظیمی ڈھانچے کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ تحصیل اور یونٹ کی سطح پر سرگرمیاں تیز کی جائیں، کیونکہ فعال یونٹس ہی مضبوط پ

WhatsApp
Get Alert