لاہور میں رکشہ ڈرائیور نے مسجد کے چندا باکس سے 2 مرتبہ رقم چرا لی

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں رکشہ ڈرائیور نے مسجد کے چندا باکس سے 2 مرتبہ رقم چرا لی۔ ملزم کو تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا، رکشہ ڈرائیور کی چندا باکس سے رقم نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد میں شرمناک واقعہ منظر عام پر آیا ہے جس میں ایک رکشہ ڈرائیور کو مسجد کے چندا باکس سے رقم چراتے دیکھا گیا ہے۔

سٹی 42 کی رپورٹ کے مطابق سمن آباد میں واقع جامعہ مسجد نیازیہ کے باہر رکھے چندا باکس سے گزشتہ چار دنوں میں دوسری بار رقم چرائی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم کس طرح مختلف اوزار کے استعمال سے چندا باکس سے پیسے نکالتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود ملزم ابھی تک پولیس کی گرفت میں نہیں آ سکا۔

Recent Posts

کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا…

4 mins ago

پاکستانی دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسی چیز تحفے میں دیدی کہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) شادی کا دن ویسے تو کافی خاص ہوتا ہے مگر اسے منفرد…

18 mins ago

اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے…

18 mins ago

کپل شرما شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ ) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘…

22 mins ago

گندم کس نے درآمد کی ۔۔؟ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اہم انکشافات کر دیئے

کراچی (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،…

26 mins ago

شہباز شریف کو ان لوگوں سے خطرہ ہے جو انہیں لے کر آئے: فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب…

32 mins ago