علیزے شاہ کی سیگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی سیگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سگریٹ پینے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے ، علیزے شاہ کی اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی انٹرنیٹ صارفین کی جانب تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا تاہم کچھ صارفین نے اس عمل کو اداکارہ کا ذاتی فعل قرار دیا۔

ویڈیو میں علیزے شاہ کو دیکھا جا سکتاہے کہ وہ گاڑی میں بیٹھ کر سگریٹ کے مہارت کیساتھ کش لگا رہی ہیں جبکہ ساتھ ہی ساتھ اداکارہ اپنے فون میں بھی مشغول ہیں ۔ تاہم ویڈیو سے ایسا لگتا ہے کہ علیزے کو اس بات کا علم نہیں کہ ان کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے کیونکہ ویڈیو بنانے کا اینگل صاف ظاہر کر رہا ہے کہ ویڈیو علیزے شاہ کی لاعلمی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

Recent Posts

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

16 mins ago

اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی…

59 mins ago

ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت…

1 hour ago

پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری…

2 hours ago

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی،…

2 hours ago

گندم بحران ورثے میں ملا،نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،احسن اقبال

شکر گڑھ (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے بیان…

2 hours ago