افغانستان کے ہمسائیوں میں سے کسی کا شوق ہے تو وہ 3 دن کے اندر کابل قبضہ کرسکتا ہے، لیکن اس کا رکھنا مشکل ہوگا، افغانستان برٹش انڈیا، روس اور امریکا کا قبرستان بنا، ایسا نہ ہو کہ ہمارا بھی قبرستان بن جائے، محمود اچکزئی


کو ئٹہ (قدرت روزنامہ)تحر یک تفظ آ ئین پا کستا ن ، پشتو نخو ا ملی و ا می پا ر ٹی کے سر بر ا ہ ا و ر قو می ا سمبلی میں قا ئد حز ب ا ختلا ف محمو د خا ن ا چکز ئی نے ا پنے شو شل میڈ یا ا کو ﺅ نٹ پر پو سٹ کر تے ہو ئے لکھا ہے کہ ا فغا نستا ن کے ہمسا ئیو ں میں سے ا گر کسی کا شو ق ہے تو و ہ 3 د ن کے ا ند ر کا بل قبضہ کر سکتا ہے لیکن ا س کا ر کھنا مشکل ہو گا ، ا فغا نستا ن بر ٹش ا نڈ یاکا قبر ستا ن بنا ، سو یت یو نین ا ور ا مر یکہ کو و ہا ں ا ذ یتیں ا ٹھا نی پڑ ی ، یہ بڑ ا خطر نا ک شو ق ہے ،ا یسا نہ ہو کہ ا فغا نستا ن ہما ر ا بھی قبرستا ن بن جا ئے

WhatsApp
Get Alert