نئے سال کی چھٹی کس دن ہو گی ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 3 جنوری کو بینک تعطیل کے اعلان کے باعث بینک اور مالیاتی ادارے تین روز تک بند رہیں گے ۔نئے سال کے پہلے روز تمام بینک،ڈی ایف آئیز ،ایم ایف بیز عوام سے لین دین کیلئے بندرہتے ہیں تاہم یکم جنوری 2022ء کوہفتہ اور اس کے ساتھ 2جنوری کواتوار کی معمول کی تعطیلات کے باعث 3جنوری بروز پیر کے روزتمام بینک اورمالیاتی اداروں کوعوام سے لین دینے کے لئے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے

اوراپنے صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کریں گے۔اسی طرح یکم رمضان ، مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی کو بھی اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر تمام بینکس بند رہتے ہیں۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

55 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

1 hour ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

1 hour ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

1 hour ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

2 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

3 hours ago