جنگل پیرعلیزئی بازار میں فائرنگ، اے این پی رہنما دولت خان پیرعلیزئی جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی، لاش اور زخمی ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل دولت خان پیرعلیزئی پر میڈیکل اسٹور کے سامنے فائرنگ، ملزمان فرار فائرنگ واقعہ کے بعد لاش اور زخمی ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل


قلعہ عبداللہ (ڈیلی قدرت) جنگل پیرعلیزئی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم مقامی رہنما دولت خان پیرعلیزئی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق دولت خان پیرعلیزئی جنگل پیرعلیزئی بازار میں اپنے پاکستان میڈیکل اسٹور کے سامنے موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر 2 افراد زخمی ہوئے۔
واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر میزئی اڈہ منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فر

WhatsApp
Get Alert