سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل

سعودی عرب میں آثارِ قدیمہ کی بڑی دریافت!
مدینہ ریجن میں سروے کے دوران 1774 تاریخی نوادرات اور 156 نئے آثارِ قدیمہ کے مقامات دریافت کیے گئے۔
نمایاں دریافتوں میں خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل ہے، جو اس خطے کی تاریخی اہمیت کو مزید اجاگر کرتا ہے۔
