شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی


تہران(قدرت روزنامہ)تہران میں شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ پڑھائی۔
نماز جنازہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، اسپیکر باقر قالیباف و دیگر سرکاری حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

WhatsApp
Get Alert