کوئٹہ:ہنہ اوڑک میں مسلح دہشت گردوں اور قبائیل کے درمیان جھڑپ، 4 افراد شہید، 7 زخمی، شاہراہیں بند کوئٹہ میں شہریوں کا احتجاج ایئرپورٹ روڈ بند

ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور مقامی قبائیل کے درمیان جھڑپ، 4 افراد شہید، 7 زخمی، شرائے بند کوئٹہ میں شہریوں کا احتجاج ایئرپورٹ روڈ بند
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور مقامی شہریوں کے درمیان جھڑپ، 4مقامی افراد شہید، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: جھڑپ میں 7مقامی افراد زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا، صوبائی وزیر صحت
کوئٹہ: ایف سی، پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز علاقے میں موجود، مسلح افراد کے خلاف آپریشن جاری،صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: مقامی افراد سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے،بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، صوبائی وزیر صحت
