مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران بلوچستان کابینہ سے ڈی نوٹیفائی ‘ وزیر اعلیٰ کے ایڈوائس پر گورنر نے برطرفی کی منظوری دی


کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)گورنر بلوچستان نے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران کو وزارت سے ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر نے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران کو وزارت سے ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری منظور کر لی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے دو روز قبل عبدالرحمٰن کھیتران کی برطرفی کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی، جس کی اب باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔

WhatsApp
Get Alert