برطانیہ میں ایمان کی روشنی مزید پھیل گئی ایک ساتھ 11بہنوں نے اسلام قبول کرلیا

لندن(قدرت روزنامہ)برطانیہ میں 11 بہنوں کے اسلام قبول کرنے کی خبر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والے افراد میں تقریباً 75 فیصد خواتین شامل ہیں۔
یہ رجحان مختلف حلقوں میں دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے، جہاں بہت سی خواتین اپنے ذاتی مطالعے، تحقیق اور روحانی جستجو کے بعد اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کر رہی ہیں۔
