ماشکیل میں مسلح افراد کی فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق،ضلعی انتظامیہ کی تصدیق
جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے
مسلح افراد نے دکانوں پر فائرنگ کی جہاں مزدور کام کر رہے تھے،ضلعی انتظامیہ
فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے،ضلعی انتظامیہ
ضروری کارروائی کے بعد مقتولین کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ کی جا رہی ہیں،
واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
