پنجگور، زامیاد گاڑی الٹنے سے ہولناک آتشزدگی، خاتون اور بچہ جھلس کر جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)زمیاد گاڈی الٹ کی وجہ سے گاڈی میں اگ بھڑک اٹھی ہے اگ لگنے سے ایک شخص مدثر شدید زخمی ہوگئے زخمی شخص کو بے ہوشی کی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا یے پولیس امدادی حملے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اگ بجانے کی کوشش کی جاری ہے تاہم پولیس کے مطابق گاڈی میں سوار سیک خاتون اور بچہ اگ میں جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں بعد میں لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے پولیس کے مطابق حادثہ زمیاد گاڈی کے ٹائر پرسٹ ہونے کی وجہ سے پیش ایا ہے ۔
