اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے، شوکت ترین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے۔ وقفہ سوالات کے دور ان تحریری جواب میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ مالی سال 2019,،20 میں شہری علاقوں میں فوڈ آئٹمز شیاء پرمہنگائی کا پارہ 13.6فیصد تھا،اسی عرصے کے دوران دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 15.9فیصد رہی۔ تحریری جواب میں بتایاگیاکہ سال 2020،21 میں ملک کے شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 12اعشاریہ 5 فیصد رہی،اسی عرصہ کے دوران دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 13اعشاریہ 1 فیصد رہی۔ بتایاگیاکہ جولائی

جولائی تا دسمبر 2021،22شہری علاقوں میں مہنگائی 10اعشاریہ 6 فیصد رہی،فوڈ آئٹمز پر اسی عرصہ میں دیہی علاقوں میں مہنگائی 8.6فیصد رہی۔ بتایاگیاکہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے،قیمتوں میں اضافے کی وجہ کووڈ 19 اور اشیاء کی مانگ میں اضافہ رہا۔ بتایاگیاکہ پاکستان اشیاء خوردونوش کا درآمد کنندہ ہے،خام تیل ،خوردنی تیل،گندم ،چینی اور دالیں درآمد کی جاتی ہیں،اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ملکی میں مہنگائی رجحان نہیں ہے۔

Recent Posts

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

4 mins ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

1 hour ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

2 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

2 hours ago

امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیان انتہائی غیر ذمے دارانہ ہے ،فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) رہنماپیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور کا شہریار آفریدی کے بیان پر جواب سے گریز

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شہریار آفریدی کے بیان پر…

2 hours ago