کوئٹہ :سریاب کسٹم کے قریب پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی‘2افراد جھلس کر جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی آئل باؤزر میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق، جبکہ 2 بڑی گاڑیاں بھی مکمل جل گئیں
