سعودی عرب کا بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان ، مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان سے براہ راست عمرہ زائرین سعودی عرب نہیں جا سکیں گے ، پاکستان سے عمرہ زائرین کسی دوسرے ملک میں 14 روز کا قرنطینہ کرنے کے بعد سعودی عرب پہنچ کر عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے جبکہ بھارت ، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، برازیل، ترکی، مصر، ساؤتھ افریقہ، لبنان، کے زائرین پر بدستور پابندی عائد رہے گی، تاہم پاکستان سے عمرہ زائرین کسی دوسرے ملک میں چودہ روزہ قرنطینہ گزارنے کے بعد سعودی عرب پہنچ کر عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے . . .