سرانان بازار میں مزدوروں پر فائرنگ کی مذمت، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں: وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا سرانان بازار میں مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
کوئٹہ: مزدوروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کا شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
کوئٹہ: دہشتگردوں نے تعمیراتی کام میں مصروف نہتے اور بے گناہ مزدوروں کو نشانہ بنایا، وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: بے گناہ مزدوروں کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور انسانیت دشمن فعل ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ:امن دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:معصوم اور محنت کش مزدوروں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی سفاکیت کا ثبوت ہے،وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:دہشت گرد بلوچستان کے امن، ترقی اور عوام کے حوصلوں کو کمزور نہیں کرسکتے، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:معصوم اور بے گناہوں مزدوروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
