سہیل آفریدی کو میں نے بلاک کیا ہوا ہے:علی امین گنڈاپور


پشاور(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سہیل آفریدی کو بلاک کرنے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بلاک کرنے کی کسی میں ہمت نہیں، تاہم انہوں نے خود سہیل آفریدی کو بلاک کیا تھا اور ان کے بقول یہ فیصلہ بالکل درست تھا۔
علی امین گنڈاپور نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سہیل آفریدی سے ان کا کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ سہیل آفریدی نے ان سے رابطہ کیا اور نہ انہوں نے خود رابطہ کیا۔

WhatsApp
Get Alert