جامعہ بلوچستان یو آئی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بلوچستان بھر میں پہلے نمبر پر، پاکستان میں 53ویں پوزیشن حاصل کرلی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جامعہ بلوچستان عالمی (WORLD) یو ائی (UI) رینکنگ میں بلوچستان بھر کی جامعات میں پہلے نمبر, پاکستان میں 53 نمبر اور دنیا میں 1054 پر ائی ہے۔
جامعہ ڈی پی آر، . 25 ستمبر 2026
جامعہ بلوچستان نے یو ائی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بلوچستان بھر کی جامعات میں پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔
رینکنگ کے مطابق اس سال 110 ممالک کی 4815 جامعات نے حصہ لیا جن میں پاکستان کی 139 جامعات شامل تھیں، جن میں جامعہ بلوچستان نے ملک بھر میں 53 واں نمبر حاصل کیا۔
جامعہ کی مجموعی رینکنگ اس طرح ہے:
– ورلڈ نمبر: 1054
– ملکی نمبر: 53
– ایشیائی ریجنل نمبر: 629
– صوبائی نمبر (بلوچستان): پہلا نمبر
Reference Weblink
https://uigreenmetric.com/rankings/university/overall-rankings-2026
اس نمایاں کامیابی کے ساتھ جامعہ بلوچستان ایک بار پھر بلوچستان کی نمبر ون حاصل کر لیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert