نصیرآباد: ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔

بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچیاں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران گٹر میں گریں۔

WhatsApp
Get Alert