سہیل آفریدی کرسی بچانے کے چکروں میں لگے ہیں صدر مملکت نے حکم دیا تو گورنر راج لگادیں گے ،فیصل کریم کنڈی

پشاور(قدرت روزنامہ)سہیل آفریدی کرسی بچانے کے چکروں میں لگے ہیں، صدر مملکت نے حکم دیا تو گورنر راج لگادیں گے : فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا گورنر راج مجبوری کے تحت لگایا جاتا ہے، خیبرپختونخوا حکومت اس حد تک نہ جائے کہ گورنر راج لگا دیا جائے۔

WhatsApp
Get Alert