کائنات امتیاز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کائنات امتیاز نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ وہ اب بطور میچ ریفری اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

WhatsApp
Get Alert