آریز اور حبا نے اپنی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار آریز احمد اور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے رواں ماہ اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا ہے۔اس نئے رشتے کے ساتھ ان کی ہونے والی نوک جھوک اور لڑائیوں کا بھی آغاز ہوچکا ہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو کو دونوں کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں حبا اور آریز کو لڑتے ہوئے اور ایک دوسرے سے شکایتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں حبا کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ پسند کی شادی کا نقصان ہی ہوتا ہے جبکہ آریز کہتے ہیں کہ تم مجھ سے نکاح کے پہلے دن ہی لڑ پڑی ہو۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو حبا اور آریز کی شادی کے ہونے والی تقریب سے پہلے بنائی گئی تھی جسے انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram