وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ


اسلام اباد(قدرت روزنامہ)ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اورگورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert