فضل الرحمان کی صبح 6 بجے وزیراعظم سے ملاقات، اپوزیشن سے ملاقاتوں سے متعلق آگاہ کیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان صبح 6 بجے وزیراعظم ہاؤس آئے، وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی قیادت اور اپوزیشن سے ہوئی ملاقاتوں سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

WhatsApp
Get Alert