گداگر خاتون سے زیادتی، 14 ماہ کا بیٹا قتل، متاثرہ کے گلے پر چھری پھیر دی گئی، اب یہ کہاں ہے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اس کے علاوہ ملزم نے متاثرہ کے 14 ماہ کے بیٹے گلفام کو بھی چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا . متاثرہ خاتون دو روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی . دوسری جانب پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی . . .