سانحہ مری سے دو روز قبل وزیراعظم آفس اور متعلقہ اداروں کو الرٹ کیا تھا ۔۔۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ

لاہور (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے سانحہ مری کے حوالے سے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مری کی خراب صورتحال سے متعلق وزیراعظم آفس اور دیگر متعلقہ اداروں کو 2 روزقبل ہی الرٹ کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 5 جنوری کو ایڈوائزری جاری کی تھی جس میں واضح بتایا گیا تھا کہ شدید برفباری کے باعث سڑکیں بند ہو سکتی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دی تھی کہ مری، نتھیا گلی، کاغان، گلیات سمیت مختلف علاقوں میں شدید برفباری ہوگی ۔ایوی ایشن ڈویژن، پی ڈی ایم اے، ایس ڈی ایم اے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کو آگاہ کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ وزارت آبی وسائل، وزارت فوڈ سکیورٹی، ارسا، چیئرمین ایف ایف سی اور محکمہ موسمیات کے ریجنل دفاتر کو بھی اطلاع دی گئی۔

Recent Posts

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

22 mins ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

33 mins ago

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

1 hour ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

1 hour ago

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے…

2 hours ago

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

2 hours ago