کوہلو، نامعلوم افراد نے سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کی مشینری اور بلڈوزر نذرِ آتش کر دیا، پولیس


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوہلو کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کردیا پولیس کے مطابق کو گزشتہ روز کوہلو کے علاقے سنہڑی پوژہ روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کی مشینری ، بلڈوزر اور دیگر کو آگ لگادی جس سے انہیں شدید نقصان پہنچا۔ مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

WhatsApp
Get Alert