اے این پی بلوچستان کا پارلیمانی گروپ حکومت کا حصہ ہے تو فارم سینتالیس کا طعنہ صوبائی صدر کسے دے رہے ہیں؟ شاہد رند

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند کا اصغر خان اچکزئی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہ جائے رفتن نہ جائے ماندن ، عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کا پارلیمانی گروپ حکومت کا حصہ ہے تو فارم سینتالیس کا طعنہ صوبائی صدر کسے دے رہے ہیں ممکن ہے پارلیمانی پارٹی اور صوبائی جماعت جوکہ اپوزیشن کا حصہ ہے دونوں کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن الگ ہو؟
نہ جاء رفتن نہ جاء ماندن
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کا پارلیمانی گروپ حکومت کا
حصہ ہے تو فارم سینتالیس کا طعنہ صوبائی صدر کسے دے رہے ہیں ممکن ہے پارلیمانی پارٹی اور صوبائی جماعت جوکہ اپوزیشن کا حصہ ہے دونوں کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن الگ ہو ؟؟؟؟؟— Shahid Rind (@ShahidRind) November 23, 2026
