“اب ان کے ساتھ رقابت نہیں رہی” روینہ ٹنڈن نے دل کی بات بتا دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ساتھی اداکارائوں شلپا شیٹھی، کاجول اور کرشمہ کپور کے ساتھ رقابت کی افواہوں کی تردید کردی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان کوئی گندی سیاست یا ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا معاملہ نہیں ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ شلپا تو پہلے دن سے ان کی قریبی دوست رہی ہیں، ہم دونوں نے اکٹھے کئی فلمیں کی ہیں، جبکہ کاجول سے کافی دوستی ہے۔ یاد رہے کہ روینہ نے اپنا بالی ووڈ کیریئر 1991 میں فلم پتھر کے پھول سے کیا جس پر انھیں فلم فیئر ایوارڈ برائے نیو فیس دیا گیا۔

Recent Posts

’’ میں اکیلی ہی کافی ہوں کیونکہ ۔۔‘‘ ثانیہ مرزا نے دبنگ پیغام جاری کر دیا

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا…

1 min ago

لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرل لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ…

6 mins ago

ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے مختلف عدالتوں میں زیر التوا…

11 mins ago

نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے

نیویارک(قدرت روزنامہ)ٹی20ورلڈکپ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ پاک…

17 mins ago

اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف

لاہور(قدرت روزنامہ)راشد لطیف کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ گیری…

22 mins ago

مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف میں کم ہوتی دوریاں ایک مرتبہ پھر بڑھ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس میں جمعیت علماء اسلام کی شمولیت کے…

28 mins ago