خیبرپختونخوا میں تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت

لکی مروت(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواہ میں ایف آر لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں . نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہوگا .

اوجی ڈی سی ایل کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کے کاواگڑھ فارمیشن میں یہ پہلی دریافت ہے ، حالیہ ڈویلپمنٹ ایکسپلوریشن کے نئے کھولنے میں اہم کردار ادا کرے گی ،دریافت سے ملک میں توانائی کی بڑھتی ضروریات پوری کرنے میں مددملے . .

متعلقہ خبریں