اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک مشاورتی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہواجس میںسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،میر ظہور بلیدی، سینیٹرسرفراز احمد بکٹی،سینیٹر انوار لحق کاکڑ،میر نادر مگسی ،میر سلیم کھوسہ،میر عارف حسنی،احسان ریکی،رامین حسنی ،بلال آفریدی،ملک شہریار ،شہزاد ترین و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے غور وخوض کیاگیا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…
مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…