رابعہ بٹ کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔


شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رابعہ بٹ مغربی لباس پہنے کار میں بیٹھی ہیں ،اداکارہ کا یہ نیا انداز مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔اس سے قبل رابعہ بٹ نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

رابعہ بٹ کی تصویروں میں انہیں کھلے بالوں،سیاہ لباس میں دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

سانحہ 9 مئی: انصاف سے عاری معاشرے میں ایسا ہوتا ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 9 مئی کے…

2 mins ago

9 مئی کو آزاد کشمیر میں حالات کیسے بے قابو ہوئے ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے شہر ڈڈیال میں ‎9 مئی کے حوالے سے نکالی…

10 mins ago

بلوچستان حکومت پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے دیرپا پالیسی بنائے گی، عبدالرحمن کھیتران

اسلام آباد، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے پاپولیشن کونسل کے…

39 mins ago

عمران خان کو 9 مئی کو غیر قانونی طور پر گرفتار و اغوا کیا گیا، رہا کیا جائے، داﺅد شاہ کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عمر عزیز اور 9 مئی کے جاں نثاران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،…

46 mins ago

وکلا پر تشدد کرکے من پسند فیصلے مسلط کرنا قبول نہیں، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر و ممبر بلوچستان بار کونسل قاری رحمت اللہ…

51 mins ago

بلوچستان کی خواتین کو معاشی و اقتصادی طور پر با اختیار بنایا جائیگا، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ…

57 mins ago