جویریہ سعود کی بیہودہ حرکت کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر بیہودو حرکت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کڑی تنقید کی زر میں ہیں۔
اسٹیج پر کی جانے والی اس نامناسب حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہے۔اداکارہ ومیزبان جویرہ سعودیہ سوشل میڈیا بالخصوص انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
اس بار سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسانے کی وجہ جویریہ سعود کی عیدالفطر کے موقع پر شائستہ لودھی کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں ان کی اسٹیج پر پرفارمنس کے دوران ہونے والے ایک واقعے وائرل ویڈیو بنی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پر گانے گانے کے دوران جویریہ سعود قابلِ اعتراض انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ایک لڑکا ان کے پاس مائک اٹھائے کھڑا ہے۔

Recent Posts

حکومت سندھ نے پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار نظام آٹومیٹڈ فیئر کلیکشن سسٹم لانچ کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار…

14 mins ago

جائیداد کے تنازعے پر بیٹے کے ہاتھوں باپ اورسوتیلا بھائی قتل

نوشہرہ(قدرت روزنامہ)جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور سوتیلے بھائی کو قتل…

22 mins ago

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

6 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

6 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

6 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

6 hours ago