صوبائی حکومت نے آئندہ بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر کتنےہزارروپے ماہانہ کرنے پر غورشروع کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر 25,000روپے ماہانہ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے تاکہ صوبے کے مزدوروں اور کم آمدنی والے طبقے کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ محکمہ خزانہ کے عہدیدار نے بدھ کو اے پی پی کو بتایا کہ صوبے کے مراعات یافتہ اور کم آمدنی والے طبقے کے مزدوروں کی سہولت کیلئے بجٹ 23 ، 2022میں کم از کم اجرت 25,000 روپے ماہانہ کرنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال مزدوروں کی کم از کم اجرت 21,000 روپے ماہانہ مقرر کی

ماہانہ مقرر کی ماہانہ مقرر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ محنت سمیت تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو اس سلسلے میں 17 مئی تک اپنا ایکشن پلان اور حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عہدیدار نے بتایا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک اعلی سطحی اجلاس 17 مئی کو بلایا گیا تھا جس میں پاکستان ورکرز ویلفیئر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین اور بورڈ کے ممبر عاصم عادل، ڈپٹی ڈائریکٹر کم از کم اجرت عبدالحفیظ اور ڈائریکٹر فارماسیوٹیکل لمیٹڈ اور بورڈ کے ممبر محمد یوسف نے شرکت کی۔

Recent Posts

کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا…

1 min ago

پاکستانی دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسی چیز تحفے میں دیدی کہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) شادی کا دن ویسے تو کافی خاص ہوتا ہے مگر اسے منفرد…

14 mins ago

اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے…

15 mins ago

کپل شرما شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ ) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘…

18 mins ago

گندم کس نے درآمد کی ۔۔؟ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اہم انکشافات کر دیئے

کراچی (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،…

23 mins ago

شہباز شریف کو ان لوگوں سے خطرہ ہے جو انہیں لے کر آئے: فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب…

28 mins ago