علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
علیزے شاہ نے کچھ گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں انسٹا صارفین دیکھ چکے اور اپنی رائے دے چکے ہیں۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
View this post on Instagram
ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔